فری لانسینگ سیکھناموجودہ دور میں طلبا کے لیے ناگزیر ہے.سپوکن یونیورسٹی

دی یونیورسٹی آف سپوکن انگلش موجودہ دور میں کمپیوٹرو انٹرنیٹ کی اہمیت کو سمجھتی ہیں.فری لانسینگ جیسے شعبے میں مہارت کے لیے سپوکن یونیورسٹی نے باقاعدہ کلاسز کا اجرا کیا ہے ان کلاسز سے طلبا کو ہر لحاظ سے فائدہ ہوگا ان کے فوائد انتہائی حیرت انگیز ہےفری لانسینگ ایک ایساشعبہ ہے جس میں اگر طلبا مہارت حاصل کرے تو وہ ناصرف اپنے تعلیمی اخراجات بلکہ پورے خاندان کا بوجھ بھی اُٹھا سکینگے.عالمی دنیا میں فری لانسینگ سے لوگ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں ہمارے ہاں مسلہ یہ ہے کہ اس اہم شعبے میں‌ کسی بھی تعلیمی ادارے نے کام نہیں کیا ہے.اور نہ اس حوالے سے ہمارے تعلیمی نظام میں کوئی طریقہ کار وضع کیا گیا ہے .تحریک انصاف کی حکومت اس لحاظ سے شاباشی کی مستحق ہے جس نے خیبر پختونخواہ میں یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام شروع کیاجس سے پورے صوبے کے طلبا فائدہ اُٹھا رہے ہیں.سپوکن یونیورسٹی نے طلبا کے مستقبل کو پیش نظر رکھ کر اہم فیصلہ کیا ہے کہ ہمارے طلبا نہ صرف انگلش سیکھے بلکہ وہ کمپیوٹر و انٹرنیٹ کے ذریعےکما کراپنے اخراجات بھی پورےکرنے کے قابل ہوجائے.دی یونیورسٹی آف سپوکن انگلش تمام وہ طلبا جو اس شعبے میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں جلد سے جلد اپنے ناموں کا انداراج اکاونٹ سیکشن میں‌کروا دے تاکہ اس پر ایکشن لیا جاسکےاور کلاسز شروع کی جاسکے.ہم طلبا سےامید کرتے ہیں کہ سپوکن یونیورسٹی کے اس اقدام سے کماحقہ فائدہ اُٹھائینگے.

اپنا تبصرہ بھیجیں