سکالرشپ پروگرام کے لیے نئے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے.میڈیا سیل سپوکن یونیورسٹی

سپوکن یونیورسٹی سکالرشپ پروگرام
دی یونیورسٹی آف سپوکن انگلش نے سکلرشپ پروگرام کے لیے نیا لائحہ عمل تیار کرلیا ہے وہ تمام طلبا جو کہ غریب ہے اور تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے سپوکن یونیورسٹی اُن تمام طلبا کے لیے سکالرشپ پروگرام کے تحت کلاسز کا اجرا کر رہی ہیں جس سے نہ صرف طلبا بھرپور فائدہ اُٹھا سکینگے بلکہ مستقبل میں نئے آنے والے طلباکے لیے روشن مستقبل کی راہ بھی ہموار کرسکینگے.

اپنا تبصرہ بھیجیں