سپوکن یونیورسٹی میں خواتین کے لیے الگ کلاسز شروع کرنے پر غور کیا جارہا ہے.

(سپوکن یونیورسٹی پشاور پاکستان) پختون معاشرے میں خواتین کو تعلیمی میدان میں اگے لانے کے لیے سپوکن یونیورسٹی نے ایک بہت ہی خوش آئند اقدام کیا ہے اس اقدام سے نہ صرف خواتین کو بہترین انگلش سیکھنے کو ملے گا بلکہ وہ انگلش سیکھنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ سے کمائی کے ذرائع تلاش کرکے نوکری جیسی مصیبت سے چھٹکارا بھی حاصل کر سکے ینگی.
خواتین ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور یہ ہمارے معاشرے میں ایک بہت ہی مثبت انداز میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں