سپوکن یونیورسٹی کی پشاور بالاحصار ٹور 4 فروری کو 9 بجے سے 10 بجے تک ہوگا.

. تمام طلبا کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ بالاحصار وزٹ چار فروری صبح نو بجے سے دس بجے تک ہوگا.سپوکن یونیورسٹی میں طلبا کی ذیادہ تعداد کی وجہ سے طلبا کو مینجمنٹ کی جانب سے دو حصوں میں‌تقسیم کیا گیا جس سے ذیادہ تر طلبا ناراض دکھائی دیئے لیکن اب طلبا کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اگلے چار فروری کو سپوکن یونیورسٹی ایک بار پھر بالا حصارکے وزٹ پر نکل رہی ہیں تاہم تمام طلبہ وقت کی پابندی کریں اور وقت پر اپنی موجودگی کو یقینی بنائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں