ملیے سپوکن یونیورسٹی کے لیگل ایڈوئزر سیدخالد شاہ سے

(سپوکن یونیورسٹی میڈیا سیل رپورٹ)سید خالد شاہ اخبار ڈیلی ٹائمز پشاور کے لیے کورٹ رپورٹر کے خدمات سرانجام دے رہے ہیں.یہ ڈیلی ٹائمز پشاورنیوز پیپرز کے لیے مختلف عدلتوں میں کیسز بھی اٹینڈ کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ پی ڈی اے کے لیے بھی عدالتی کاروائیوں میں‌حصہ لیتے ہیں انکی پیشہ ورانہ صلاحتوں کو دیکتھے ہوئے سپوکن یونیورسٹی نے انکو لیگل ایڈوئزر کے طور پر تعینات کیا ہوا ہے.سپوکن یونیورسٹی کے تمام تراندرونی و بیرونی معملات و مسائل سید خالد شاہ دیکتھے ہیں خواہ وہ ادارے کے سوشل مسائل ہو یا عدالتی کاروائیاں سید خالد شاہ ہر دم تیار رہتے ہیں.لیگل ایڈوئزر کے طور پر سید خالد شاہ نے کئی اہم موقعوں پر اہم مسائل اور قانونی پیچیدگیوں کو بڑی خوش اسلوبی سے نبھایا.انکا ذیادہ تر وقت عدالتی کاروائیوں میں نہ صرف گزرتا ہے بلکہ انکی نظر معاشرے پر بڑی گہری ہے.معاشرے کے اندر موجود منفی ذہنیت کو اچھی طرح سمجھنے کے پوری اہلیت رکھتے ہیں.سید خالد شاہ سپوکن یونیورسٹی بہت ہی پرانے سپہ سالار ہے یہ اُس وقت سے موجود جب سپوکن یونیورسٹی کی بنیاد رکھی جا رہی تھی اسی وجہ سے انکا ادارے کے ساتھ تعلق بہت ہی گہرا اور روحانی ہے.سید خالد شاہ ایک بہت ہی مذہبی اور اعلی خاندانی بیک گراونڈ رکھتے ہیں.سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ساتھ انکے روبط بہترین ہے.انکے تعلقات کا دائرہ انتہائی وسیع ہے یہ ہمیشہ غریبوں کی بغیر کسی لالچ کے مدد کرتے رہتے ہیں ذیادہ تر لوگ ان کے پاس کچہری کے معملات اور قانونی پیچیدگیوں کو سلجھانے کے آتے ہیں اور یہ خندہ پیشانی کے ساتھ انکی مدد کرتے رہتے ہیں.یہ اعلی ترین تعلیم یافتہ انسان ہے اس نے ایم فل اسلامیات پشاور یونیورسٹی سے کیا ہوا ہے اور پی ایچ ڈی کی ڈگری عنقریب پشاور یونیورسٹی سے وصول کرلینگے.اس کے علاوہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بھی کئی کورسس میں سپیشلائزیشن کر رہے ہیں.انکی ان خوبیوں کو دیکتھے ہوئے چیف ایگزیکٹیو خلجی نے اسکے ذمے کئی اہم ذمہ داریاں سونپی ہوئی ہیں جنہیں‌ یہ بڑی خوش اسلوبی سے نبھا رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں