سپوکن یونیورسٹی کے لیے آئین تشکیل دے دی گئی.خصوصی رپورٹ

(سپوکن یونیورسٹی میڈیا سیل رپورٹ) خیبر پختونخواہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی انگلش لینگویج سیکٹر میں کی گئی تعلیمی آئین سازی کی رپورٹ سامنے آئی ہیں.سپوکن یونیورسٹی نہ صرف طلبا کے بہتر مستقبل کے لیے کام کررہی ہیں بلکہ آئین کے ذریعے ان کے ذمے اہم ذمہ داریوں کو بھی طلبا کے سامنے لے کر آئی ہیں.سپوکن یونیورسٹی بہترین روزگارکے مواقع بھی فراہم کر رہی ہیں جسکی بدولت طلبا نہ صرف انگلش سیکھینگے بلکہ انٹرنیٹ کے ذریعے روزگار حاصل کرکے خود کے لیے کمائی کے ذاریع بھی پیدا کر سیکینگے.

اپنا تبصرہ بھیجیں