سباون شہرت کی بلندیوں پر

(دی یونیورسٹی آف سپوکن انگلش میڈیاسیل رپورٹ) تفصیلات کے مطابق سپوکن یونیورسٹی کے گیارہ سالہ سباون آج کل شہرت کے بلندیوں پر ہیں سباون نے چار مختلف جگوں پر ہزاروں لوگوں کے سامنے ناقابل یقین طورپر بہترین تقریریں ڈلیور کیے.اور حال ہی میں سباون کو مختلف ٹی وی چینلز سے آفرز بھی آئی ہوئی ہیں لیکن تاحال سکول کی مصروفیات اور سپوکن یونیورسٹی میں درس وتدریس کی وجہ سے سباون وقت کی کمی کی وجہ سے اپنا شیڈول بنانے پر غور کر رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں