بارش کی وجہ سے بالاحصار ٹور منسوخ اگلے ہفتے طلبا دوبارہ وزٹ کر سیکینگے

(سپوکن یونیورسٹی میڈیاسیل رپورٹ)تفصیلات کے مطابق سپوکن یونیورسٹی نے طلبا کے لیے بالاحصارٹور کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر رکھی تھی لیکن آج بروز ہفتہ بارش کی وجہ سے ٹور منسوخ کردیا گیا لیکن اگلے ہفتے بالاحصار کے لیے روانگی کو دوبارہ سے ممکن بنایا جائے گا.تمام طلبا کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ بالاحصار کے لیے اگلے ہفتے دوبارہ روانگی ہوگی تمام طلبا اپنے کارڈز پہننے کو یقننی بنائے تاکہ مینجمنٹ کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے.اس سے پہلے بھی سپوکن یونیورسٹی کے دو سو سے زائد طلبا بالا حصار کی وزٹ مکمل کر چکے ہیں.تاہم پچھلے ٹور میں ذیادہ تر طلبا کارڈ کی وجہ سے رہ چکے تھے لہذا کارڈ پہنا لازمی شرط ہے جو طلبا کارڈ کے بغیر آئینگے اُنکی شناخت کی تصدیق بالا حصار کے استقبالیہ پر کی جائے گی لہذااپنی سپوکن یونیورسٹی کے کارڈ لازمی پہنیے گا.سپوکن یونیورسٹی میڈیا سیل

اپنا تبصرہ بھیجیں